ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
ستم ہو کہ وعدہ بے Ø+جابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
کوئی رم کا مہمان ہوں اہل Ù…Ø+فل
چراغ سØ+ر ہوں بجھا چاہتا ہوں

Ø+ضرت علامہ اقبالؒ